پاناما کیس :کیپٹن (ر) صفدر بھی 24 جون کو عدالت طلب

پاناما کیس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز ، ان کے صاحبزادوں کے بعد ان کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ پاناما کیس میں وزیر اعظم ، ان کے صاحبزادوں کو بھی جے آئی ٹی میں طلب کیا گیا تھا جس پر حسین اور حسن نواز شریف دونوں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے ۔ اب عدالت کی جانب سے وزیر اعظم کے داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کو جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔ عدالت نے 24 جون کو کیپٹ (ر) صفدر کو طلب کرتے ہوئے انہیں ضروری کاغذات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کر دی ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.