Breaking News

‘خاص ایجنڈا چلانے والی فیکٹریاں بند نہ ہوئیں تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائیگی’

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مخصوص ایجنڈا چلانے والی فیکٹریاں بند نہ ہوئیں تو آئین اور جمہوریت ہی نہیں ملکی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جائے گی، تاریخ کا پہیہ پیچھے کی طرف نہیں موڑنے دیں گے، وہ زمانہ گیا جب سب کچھ پردوں کے پیچھے چھپا رہتا تھا، سب کچھ قوم کے سامنے رکھیں گے، اب کٹھ پتلیوں کا کھیل نہیں کھیلا جا سکتا۔ وزیر اعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد مزید کہا کہ ایک ایک پائی کا حساب دے دیا، ذاتی کاروبار کو اچھالا اور الجھایا جا رہا ہے، جو کچھ ہو رہا ہے، اُس کا کرپشن کیس سے تعلق نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سب کچھ قوم کے سامنے رکھیں گے، اگلے سال عوام کی جے آئی ٹی میں سرخرو ہونگے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved