Breaking News

قطری شہزادے سے پوچھ گچھ، جے آئی ٹی کے 2 ارکان کے دوحہ جانے کا امکان

ذرائع کا کہنا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات میں مصروف جے آئی ٹی کے دو ارکان کا قطری شہزادے سے پوچھ گچھ کیلئے دوحہ جانے کا امکان ہے۔ جے آئی ٹی نے ارکان کے قطر جانے کیلئے سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس سے رابطہ کر لیا ہے۔ جے آئی ٹی ارکان کے بیرون ملک جانے کیلئے سپریم کورٹ کے پانامہ عملدرآمد بینچ کی اجازت لازمی ہے۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بینچ کی اجازت ملتے ہی 2 ارکان دوحہ روانہ ہو جائیں گے۔ یاد رہے کہ شہزادہ حماد بن جاسم الثانی نے جے آئی ٹی کو خط میں بیان ریکارڈ کرنے کیلئے قطر آنے کا کہا تھا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved