Breaking News

کراچی: سڑکوں پر شیر لے کر گھومنے والا شخص گرفتار

پولیس نے فیڈرل بی ایریا بلاک 13 میں چھاپہ مار کر شیر لے کر گھومنے والے شہری ثقلین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس حکام کے مطابق ثقلین نامی ملزم نے شیر پالنے کا پرمٹ اور منی زو بنانے کا لائسنس فراہم کر دیا ہے، جس کی جانچ کرائی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ ثقلین کے خلاف شہریوں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved