کراچی :یوم علیؓ پر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 4 دہشتگرد گرفتار –

 

رینجرز نے کراچی میں یوم علی کرم اللہ وجہہ پر دہشت گردی کا منصوبہ نا کام بنا دیا ، کالعدم لشکر جھنگوی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ایک خود کش جیکٹ، 15 کلو باردو،18 دستی بم۔2 کلاشنکوفیں اور دیگراسلحہ برآمد کرلیا –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.