قوم کی دعاؤں سے پاکستان یہ میچ جیتے گا: شہباز شریف June 18, 2017 admin Uncategorized 0 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے گرین شرٹ زیب تن کر لی، کہتے ہیں پوری قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں، آغاز اچھا ہوا ہے، امید ہے اختتام بھی اچھا ہو گا۔ شہباز شریف نے بھارت کی عبرتناک شکست کا یقین بھی دلا دیا۔
Leave a Reply