قوم کی دعاؤں سے پاکستان یہ میچ جیتے گا: شہباز شریف

Good start by Pakistan … hoping for a perfect finish … Team Pakistan – you play, while we all pray 🙂 -ss

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے گرین شرٹ زیب تن کر لی، کہتے ہیں پوری قوم کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں، آغاز اچھا ہوا ہے، امید ہے اختتام بھی اچھا ہو گا۔ شہباز شریف نے بھارت کی عبرتناک شکست کا یقین بھی دلا دیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.