‘نیشنلائیزیشن پالیسی کو احتساب کہنا غلط ہے، شریف فیملی کا کبھی احتساب نہیں ہوا’

شہباز شریف کے بیان پر پیپلز پارٹی نے اپنے ردعمل میں انہیں خوب آڑے ہاتھوں لیا۔ سینیٹر سعید غنی کہتے ہیں کہ شریف خاندان کا کبھی احتساب نہیں ہوا، مشرف دور میں شریف خاندان کی تھوڑی سی سرزنش ہوئی تاہم شریف خاندان مشرف سے سودے بازی کر کے دولت سے بھرے 40 صندوق ساتھ لے گیا۔ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ میاں صاحبان قوم کیساتھ غلط بیانیاں کرنا بند کریں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.