وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نجی دورے پر اہلخانہ کے ساتھ سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد 25 جون کو لندن جائیں گے جہاں وہ اپنا معمول کا چیک اپ کروائیں گے ۔
Leave a Reply