ٹیم اچھا کھیلی، پاکستان کو ایڈوانس مبارکباد دیتا ہوں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق قومی کپتان عمران خان نے کراچی پہنچتے ہی قومی ٹیم کو فتح کی ایڈوانس مبارکباد دے ڈالی، کہتے ہیں آج کرکٹ کی طرف سے خوشخبری آئے گی۔ تاہم کپتان آج بھی سیاست کی پچ پر بیٹنگ کرنا نہ بھولے، بولے جے آئی ٹی کو انعام الرحمان کو بلانا چاہئے، قطری خط ایک فراڈ ہے، پہلی بار کرپٹ مافیا کا احتساب ہونے جا رہا ہے، کرپٹ مافیا عوام کا پیسہ چوری کر رہا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.