پاکستان چھا گیا: آصفہ بھٹو کا ٹویٹ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں پاک بھارت کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جا رہے فائنل میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی آصفہ بھٹو نے ٹویٹ میں قومی پرچم لگا دیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.