پاکستان کا آغاز شاندار ہے، جمائما کا ٹویٹ

کپتان کی سابق اہلیہ بھی کرکٹ دیوانی نکلیں۔ سرفراز الیون کے حق میں میدان میں آ گئیں۔ جمائما کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا تھا کہ پاکستان کا آغاز شاندار ہے، بلے بازوں نے بڑے سکور کی بنیاد رکھ دی ہے۔ جمائما نے پاکستانی پرچم کے ساتھ ٹویٹ شیئر کیا۔ جمائما کے ٹویٹ کے جواب میں ممتاز آسٹریلین باؤلر شین وارن بولے، پاکستان کے پاس 300 سے زائد سکور کرنے کا بہترین موقع ہے۔ جمائما نے فخر زمان کی دھواں دار بیٹنگ کی تعریف بھی کی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.