چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ انگلیںڈ میں کھیلے جا رہے ایونٹ میں قومی کرکٹ ٹیم پہلی بار فائنل میں پہنچی ہے جبکہ بھارت ایک بار ٹرافی اپنے نام کر چکا ہے ۔ پاکستان کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ محمد عامر مکمل طور پر فٹ ہیں جبکہ ان کا ساتھ دینے کیلئے جنید خان دوسرے اینڈ پر موجود ہیں ۔
Leave a Reply