Breaking News

روزہ داروں کیلئے خوشخبری: پیر سے پری مون سون بارشوں کے آغاز کا امکان

ملک بھر میں پیر سے جمعہ تک بادل برسنے کو تیار ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پری مون سون بارشوں کی خوشخبری سنا دی۔ اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، ہزارہ ڈویژن اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں رم جھم ہو گی۔ پانچ روز تک بارشوں کی خبر سن کر گرمی سے پریشان عوام نے سکھ کا سانس لے لیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved