Breaking News

وزیر اعظم اہلخانہ کے ساتھ نجی دورے پر سعودی عرب روانہ –

 

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نجی دورے پر اہلخانہ کے ساتھ سعودی عرب روانہ ہوگئے ۔ اپنے دورے کے دوران وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے ۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم عمرہ کی ادائیگی کے بعد 25 جون کو لندن جائیں گے جہاں وہ اپنا معمول کا چیک اپ کروائیں گے ۔ –
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved