Breaking News

پولیس والوں کے اعصاب فیل، آپس میں گتھم گتھا، مکے اور گھونسے چل گئے

پنجاب پولیس کے دو اہلکار دوران ڈیوٹی ایک دوسرے پر پل پڑے۔ قانون کا لحاظ کئے بغیر ایک دوسرے پر تھپڑوں اور لاتوں سے حملہ کر دیا۔ ایک پولیس اہلکار کو اتنا غصہ آیا کہ اس نے اینٹ ہی اٹھا لی۔ قانون کے رکھوالوں کی کارستانی کی موبائل ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved