Breaking News

چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر پاکستانی ٹیم کیلئے سونے کا تاج

پاکستان جسٹس پارٹی نے بھارت کو فائنل میچ ہرانے پر پاکستانی ٹیم کو سونے کا تاج پہنانے کا اعلان کر دیا ، چیئرمین پاکستان جسٹس پارٹی منصف اعوان نے کہا کہ ٹیم پاکستان کی فتح پر ہائیکورٹ میں استقبالیہ دیا جائے گا اور سر آنکھوں پر بیٹھا کر سونے کا تاج بھی پہنایا جائے گا ۔ وکلا نے پاکستان جسٹس پارٹی کے اس اعلان کو خوش آئند قرار دیا ہے
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved