Breaking News

کراچی سے خیبر تک شائقین بڑی سکرینوں پر میچ دیکھنے میں مگن –

 

چھوڑ دیا کام کاج، جشن ہو گا آج۔ پاکستان کی فتح کا یقین لئے بچوں کے بھنگڑے جاری ہیں۔ ہر بال پر دل کی دھڑکنیں تیز ہونے لگیں۔ فتح سے پہلے ہی کرکٹ متوالیوں نے مٹھائی کا انتظام کر لیا۔ فیس پینٹنگ کی اور پاکستانی رنگ کے لباس پہن کر میچ دیکھا۔ سبز رنگ کے غباروں کی بہار آ گئی۔ شائقین نے فتح کا جشن منانے کی تیاریاں مکمل کر لیں۔ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑا مقابلہ دکھانے کیلئے خصوصی انتظامات کئے گئے اور شائقین نے بھرپور ہلہ گلہ کیا۔ –
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved