Breaking News

کراچی :چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم و خشک رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کےدوران موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے جبکہ کہیں کہیں بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ جنوب مغربی ہوا 10 سے 25 ناٹ فی گھنٹے کی رفتار سے چلنےکا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved