اسلام آبد: امریکی سفارتخانے کا فرسٹ سیکرٹری آپے سے باہر، 4 گاڑیوں کو ٹکر

آبپارہ کے علاقے میں امریکی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری مائیکل ڈی رائٹ نے شہریوں کی 2 گاڑیوں اور پولیس کی دو گاڑیوں کو روند ڈالا۔ فرسٹ سیکرٹری کی گاڑی کی ٹکر سے چاروں گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تھانہ آبپارہ منتقل کر دیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے مزید کاروائی جاری ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.