تحریک انصاف کا ڈی جی آئی بی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ June 19, 2017 admin Uncategorized 0 تحریک انصاف نے انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف فواد چودھری نے کہا ہے کہ اداروں کے ذریعے شریف فیملی کیخلاف ہونے والی تحقیقات میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں اور ریکارڈ میں رد و بدل کیا جا رہا ہے۔ –
Leave a Reply