لاہور: سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک

لاہور کے علاقے سگیاں پل کے قریب سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تنظیم کے دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.