‘کشمیر بھر میں آتشبازی جاری ہے، عید سے پہلے عید آ گئی، مبارکباد پاکستان’

ترک صدر طیب اردگان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر مبارکباد دی ہے۔ ترک صدر نے وزیر اعظم میاں نواز شریف کو قومی ٹیم کی جیت پر مبارکباد دی۔ کشمیری حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ٹیم پاکستان کی فتح پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی کامیابی پر کشمیر بھر میں ہر جانب آتشبازی کا مظاہرہ ہو رہا ہے جس سے یوں لگتا ہے کہ عید سے پہلے عید آ گئی ہے۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.