Breaking News

اسلام آباد: 1 اور کمسن گھریلو ملازم پر تشدد، بچہ ہسپتال داخل

تھانہ شالیمار میں درج ایف آئی آر میں زخمی بچے کے بھائی نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ محمد رمضان سیکٹر ایف ٹین فور میں محمد فیاض کے گھر کام کرتا تھا۔ گزشتہ روز لاپتا ہونے کے بعد جواد احمد نامی شہری نے فون کر کے بتایا کہ آپ کے بھائی نے چوری کی ہے۔ بھائی کی تلاش میں ہسپتال پہنچا تو وہ بے ہوش ملا۔ محمد فیاض اور جواد نے ملی بھگت سے سب کچھ کیا۔ انصاف دیا جائے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved