‘میاں صاحب جمہوریت کی خاطر استعفیٰ دیں، پاکستان کی کوئی خارجہ پالیسی نہیں’

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایک بار پھر وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں میاں صاحب اگر آپ کو جمہوریت، پارلیمنٹ اور اپنی پارٹی کا ذرا سا بھی خیال ہے تو برائے مہربانی استعفیٰ دیں، نیا وزیر اعظم لائیں اور پانچ سال مکمل کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا کرنے سے نہ صرف آپ کی بلکہ تمام جمہوری قوتوں کی بھلائی ہو گی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.