وزیر اعظم کی اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ ادائیگی

مسجد بنوی آمد پر جنرل پر یزیڈنسی اور مسجد بنوی کی سیکورٹی پر مامور خصوصی فورس کے اہلکاروں نے ان کا خیر مقدم کیا۔

وزیر اعظم میاں نواز شریف اور انکے خاندان نے عمرہ ادا کر لیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ انکے بیٹے حسن، حسین، اور بیٹی مریم بھی موجود ہیں۔ اسحاق ڈار اور کیپٹن صفدر نے بھی وزیر اعظم کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔ وزیرا عظم نے طواف کعبہ کیا اور ملک اور قوم کی سلامتی اور ترقی کے لیئے خصوصی دعائیں

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.