گوجرہ میں جائیداد کا تنازعہ ایک اور زندگی نگل گیا، ہاوسنگ کالونی کے رہائشی صابر کو اس کے حقیقی بھائی ذوالفقار نے جائیداد کے تنازعہ پر تیز دھار آلے سے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس مقوع پر پہینچی اور مقتول کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
Leave a Reply