پنجاب پولیس کے دو اہلکار دوران ڈیوٹی ایک دوسرے پر پل پڑے۔ قانون کا لحاظ کئے بغیر ایک دوسرے پر تھپڑوں اور لاتوں سے حملہ کر دیا۔ ایک پولیس اہلکار کو اتنا غصہ آیا کہ اس نے اینٹ ہی اٹھا لی۔ قانون کے رکھوالوں کی کارستانی کی موبائل ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
Leave a Reply