Breaking News

وزیر اعظم کا قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان

وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم پذیرائی کی مستحق ہے، نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کھیلوں کے فروغ کیلئے معاون ثابت ہو گی، ٹیم نے بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ اور ہر شعبے میں بہترین کارکردگی دکھائی، بہترین کارکردگی پر قومی ٹیم پذیرائی کی مستحق ہے۔ وزیر مملکت برائے اطلاعات نے مزید کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کھیلوں کے فروغ کیلئے معاون ثابت ہو گی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved