Breaking News

پکچر لیکس: نون لیگ کا قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد لائحہ عمل بنانے کا اعلان

پکچر لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نون لیگ نے قانونی ٹیم سے مشاورت کے بعد آئندہ لائحہ عمل بنانے کا اعلان کیا ہے۔ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ کیا تصویر لیک کرنے والے کا نام جاننا ہمارا حق نہیں؟ ان کا کہنا تھا کہ ہمارا نشان بھی شیر ہے اور ہمارا حوصلہ بھی شیروں والا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نہ تو میدان چھوڑیں گے اور نہ ہی میدان سے بھاگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری قانونی ٹیم اس فیصلے کو غور سے دیکھے گی اس کے بعد اپنا قانونی حق لینے کے وقت کا تعین کریں گے۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے طلال چودھری نے حسب روایت عمران خان کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved