شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے ولی عہد مقرر

سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف کو برطرف کردیا اور ان کی جگہ اپنے صاحبزادے شہزادہ محمد بن سلمان کو نیا ولی عہد مقرر کر دیا، شاہ سلمان نے شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کو وزیر داخلہ کے عہدے پر تعینات کیا ہے، سعودی میڈیا کے مطابق محمد بن سلمان کو 43 میں سے 31 ارکان نے ولی عہد منتخب کیا۔
سعودی شاہ سلمان نے شہزادہ محمد بن نائف کوہٹا کر نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ولی عہد مقرر کر دیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.