وزیر اعلیٰ کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال قصور کا دورہ، ڈی ایم ایس معطل

 

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور کا دورہ کیا اور غیرحاضری پر ڈپٹی ایم ایس کو معطل کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف بغیر پروٹوکول کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال قصور پہنچے۔ وزیر اعلیٰ نے مریضوں کی عیادت کی اور دی جانے والی طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔ شہباز شریف نے ہسپتال میں ڈی ایم ایس کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار کیا اور فوری معطلی کے احکامات جاری کیے۔ –

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.