پاک فوج اور رینجرز کی وردیوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

وزارت داخلہ نے پاک فوج اور رینجرز سے مماثلت رکھنے والی وردیوں کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ۔ فورسز کی وردیاں یا ان سے ملتے جلتے ڈیزائن کے ٹراؤزر بیچنے والے دکانداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.