Breaking News

پاکستان کا سعودی قطر تنازعے میں غیرجانبدار رہنے کا اعلان –

 

مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کو بتایا کہ پاکستان قطر سعودی عرب تنازعہ میں غیرجانبدارانہ پالیسی پر کاربند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن، سعودی عرب تنازعہ پر منظور کی گئی پارلیمانی قرارداد ہی موجودہ خلیجی بحران میں بھی پاکستان کی پالیسی کا بنیادی نکتہ ہے۔ سینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ نے بھی خلیجی بحران میں غیرجانبدار رہ کر مصالحتی کردار ادا کرنے کی سفارش کی ہے۔ –
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved