انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر اور مسافر وین میں تصادم ہوا، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ انڈس ہائی وے پر ہونیوالی حادثے کے باعث ٹریفک کچھ دیر تک معطل رہی جسے بعد میں پولیس نے بحال کر دیا۔
Leave a Reply