آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رینجرز، سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے منڈی بہاؤ الدین میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران دہشتگردوں کے 5 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے متعدد خود کار ہتھیار اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔
Leave a Reply