وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے: گورنر سندھ

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ زبیر احمد کا کہنا تھا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے حکومت اور سکیورٹی ادارے مربوط حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں۔ وفاقی حکومت کراچی کی ترقی کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہی ہے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گورنر ہاؤس مسلم لیگ ن کا سیاسی اکھاڑا نہیں ہے، میں نے بحیثیت گورنر پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم پاکستان، جماعت اسلامی، پی ایس پی سمیت تمام جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کی ہیں۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.