کراچی: وسیم اخترکا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا

مئیر کراچی وسیم اختر رات گئے اچانک شہر کے دورے پر نکل پڑے۔ وسیم اختر نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ میئر کراچی نے سڑک کی تعمیر میں استعمال ہونے والے میٹریل کا بھی معائنہ کیا اور ٹھیکیداروں کو کام جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.