آئی ایس پی آر کے مطابق، بھارتی جاسوس بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو نے آرمی چیف کو رحم کی اپیل کی ہے جس میں اس نے پاکستان میں دہشتگردی سمیت تمام الزامات کا اعتراف کیا ہے۔ یاد رہے کہ کلبھوشن یادیو کو جاسوسی اور دہشت گردی کے الزام میں موت کی سزا سنائی گئی تھی اور ملٹری ایپلٹ کورٹ کلبھوشن یادیو کی اپیل مسترد کر چکی ہے۔ بھارت کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے جا چکا ہے جہاں رواں سال کے آخر میں مقدمے کی سماعت متوقع ہے۔

Leave a Reply