Breaking News

بنوں: انڈس ہائی وے پر ٹریلر اور مسافر وین میں تصادم، 6 جاں بحق، 5 زخمی

انڈ س ہائی وے پر تیز رفتار ٹریلر اور مسافر وین میں تصادم ہوا، حادثے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا۔ لاشوں اور زخمیوں کو خلیفہ گل نواز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔ انڈس ہائی وے پر ہونیوالی حادثے کے باعث ٹریفک کچھ دیر تک معطل رہی جسے بعد میں پولیس نے بحال کر دیا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved