Breaking News

منڈی بہاؤ الدین میں کارروائی، 5 سہولت کار گرفتار، اسلحہ اور بارود برآمد

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، رینجرز، سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے منڈی بہاؤ الدین میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران دہشتگردوں کے 5 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ کارروائی کے دوران ملزمان سے متعدد خود کار ہتھیار اور بارودی مواد بھی برآمد کیا گیا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved