Breaking News

پریانکا چوپڑا دنیا کی نمبر ون اداکارہ بن گئیں

 

جنگلی بلی” کے نام سے مشہور ہونے والی اداکارہ پریانکا چوپڑا کامیابیوں کی نئی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں ۔پہلے بالی ووڈ میں نمبر ون اور اب دنیا کی “ٹا پ موسٹ ایکٹریس” ہونے کاخطاب انہیں دیا جا رہا ہے ۔اسی کو تو کہتے ہیں کامیابیاں قدم چوم رہی ہیں۔

“ہالی ووڈ رپورٹر” کی جانب سے کئے گئے سروے کے مطابق پریانکاچوپڑا ہالی ووڈ اداکارائوں اور اداکاروں سے آگے نکل گئی ہیں۔سروے میں پریانکا کے علاوہ ڈوانے جانسن ،جانی ڈیپ،ون ڈیزل ، گیل گیڈت اور دیگر پرسنلٹیز بھی شامل تھیں لیکن کامیابی کا ہما پریانکا کے سر پر بیٹھا۔ ایسے میں فیس بک ہو یا ٹوئٹر ،انسٹاگرام ہو،یوٹیوب ہو یاگوگل پلس ہر جگہ پریانکا چوپڑا کا جادو سر چڑھ کر بولتا رہا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved