Breaking News

کابل :بینک کے باہر کار بم دھماکہ، 25 افراد جاں بحق، 60 سے زائد زخمی

افغان صوبہ ہلمند میں بینک کے باہر کار بم دھماکے سے 25 افرادجاں بحق اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں نیو کابل بینک برانچ کے باہر کار بم دھماکا ہوا، واقعے میں 25 افرادجاں بحق اور60 سے زائد زخمی ہوگئے، دھماکے کے وقت سیکورٹی فورسز کے اہلکار اپنی تنخواہیں لینے بینک کے باہر موجود تھے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں بینک کا عملہ، سیکورٹی اہلکار، اور عام شہری شامل ہیں، سیکورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved