ڈمپر اور کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ حادثہ موٹروے پر انٹرچینج کے قریب پیش آیا، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا۔ جاں بحق افراد میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔ تمام افراد عید کی شاپنگ کے لئے شیخوپورہ سے لاہور جا رہے تھے۔
Leave a Reply