اینٹی نارکوٹکس فورس کے ڈی جی میجر جنرل مسرت نواز ملک نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان سے ملاقات کی اور ان کو پی آئی اے کے ذریعے منشیات کی سمگلنگ کے کیس میں پیشرفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وزیر داخلہ کو بتایا کہ مقدمے کی تحقیقات کی روشنی میں بیشتر مجرم پہلے ہی گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ وزیر داخلہ نے تحقیقات کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Leave a Reply