بہاولپور :آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 140 افراد جھلس کر جاں بحق

پاکستان:-بہاولپور :آئل ٹینکر…

بہاولپور کے قریب احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے سے 140سے زائد افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ، ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ تیل جمع کرنے کے دوران پیش آیا ۔ حادثہ کی جگہ امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.