فیصل آباد: جھنگ روڈ پر بس کی رکشہ کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

جھنگ روڈ پر یہ افسوس ناک واقع اس وقت پیشپیش آیا جب فیصل آباد سے گوجرہ جانے والی تیز رفتار بس چنگچی رکشہ سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبک 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی افراد کو طبی امداد کیلئے الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 16 سالہ جمیل، خضر اور ایک خاتون شامل ہیں جنکی لاشوں کو مارچری منتقل کر دی گئی ہیں۔ بس ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.