کراچی :چوبیس گھنٹوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم و خشک رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔ مغربی یا جنوب مغربی ہوا 10 سے 20 ناٹ فی گھنٹے کی رفتار سے چلنے کا امکان ہے ۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.