Breaking News

سانحہ احمد پور شرقیہ: وزیراعظم کا دورہ لندن مختصر، آج ہی واپسی کا فیصلہ

 

ہائی کمیشن میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو میں سانحہ احمد پور شرقیہ کو افسوسناک واقعہ قرار دیا اور کہا کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ وزیر اعظم نے ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفساد کا ذکر کیا اور اسے اہم قرار دیا۔ میڈیا ٹاک کے بعد وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستانیوں سے عید بھی ملی۔ اس پہلے انہیں ایک ٹیلی فونک اجلاس میں پارا چنار اور احمد پور شرقیہ کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved