عید تعطیلات شروع ہوتے ہی متعدد بینکوں کی اے ٹی ایم جواب دے گئیں ۔ سٹیٹ بینک کی واضح ہدایات کے باوجود بینک اے ٹی ایم مشینوں کی کارکردگی بہتر نہیں بنا سکے ۔ اکثر اے ٹی ایم میں کیش کی عدم دستیابی’ لنک ڈاؤن ہونے ’ خرابی کی شکایات برقرار رہیں۔دوسری جانب عید خریداری’ تنخواہوں و دیگر ضروریات کے لیے اے ٹی ایم سے رقوم نکلوانے والوں کو مشکلات کا سامنا رہا اور لوگ مختلف اے ٹی ایم مشینوں کے چکر لگاتے رہے ۔ اے ٹی ایم پر رش بڑھنے سے ان کے سسٹم بھی کام کرنا چھوڑ گئے
Leave a Reply